پاکستان کرنسی ایکسچینج کے مالک ملک بوستان علی کے والد انتقال کر گئے

اتوار 23 جولائی 2017 20:30

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء) پاکستان کرنسی ایکسچینج کے مالک ملک بوستان علی اور ملک تصور عباس کے والد ملک محمد گلستان انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ 24جولائی کو11بجے دن قصبہ تھوہا بہادر میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :