ٹھٹھہ, زمین کے تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ملزم فرار

اتوار 23 جولائی 2017 20:01

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2017ء) ٹھٹھہ جاتی میں زمین کے تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ملزم فرار ہوگیا ضلع سجاول کے نواحی گاوں حاجی اسماعیل اوٹھو میں زمین کے تنازعہ پر بھائی محمد اسلم اوٹھو نے اپنے سگے بھائی عبدالواحد اوٹھو کو کلہاڑیوں سے وار کرکے بے دردی سے قتل کرکے فرار ہوگیا اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کیا اور کیس درج کرے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہیں ۔#

متعلقہ عنوان :