Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان، نعیم الحق) آج ) پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

اتوار 23 جولائی 2017 19:10

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان، نعیم الحق، عامر کیانی) آج ) پیر 24 جولائی کو راولپنڈی پریس کلب میں شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات