عوام میں سے ہوں جینا مرنا ان ہی کیساتھ ہے ،عوام کی خدمت سے دلی سکون ملتاہے،دنیا کی کوئی طاقت انہیں عوام کی خدمت سے نہیں روکی سکتی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان خٹک
اتوار 23 جولائی 2017 19:00
(جاری ہے)
مشیر جیل خانہ جات نے کہا کہ وہ غریبوں کے ہمدرد اور خیرخواہ ہیںاور وہ ان کا بھلا چاہتے ہیں ۔
غریب کا بھی قومی خزانے پر اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور کالہذا وہ چاہتے ہیں کہ غریب کے بچے کو بھی امیر کے بچے کے برابر آگے بڑھنے کے مواقع ملے اور ملک و قوم کی خدمت کرے۔ انہوں نے کہا کہ خٹک قوم ایک آزاد قوم ہے اور اپنے فیصلوں میں بااختیار ہے اور اس نے خوانین کے مقابلے میں ان جیسے غریب آدمی کو مسلسل دوسری مرتبہ منتخب کراکر یہ عملی طور پرثابت کردیاہے اور انشاء اللہ وہ انہیں تیسری مرتبہ بھی کامیاب کرائیں گے کیونکہ باشعور خٹک قوم کوحقیقی نمائندوں کی اچھی طرح پہچان ہے۔قاسم خٹک نے کہا کہ کرک پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی مہربانی ہے جس نے اس ضلع کو تیل و گیس جیسے وسیع ذخائر سے نوازاہے اور پورا ملک اس کے وسائل پر چل رہاہے۔ان کا کہنا تھا کہ کرک کا سب سے بڑا مسئلہ پینے کے پانی کا تھا جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کافی حدتک حل ہو گیاہے اور اپنی 8سالہ مدت میںصرف پی کے 41میں 676ٹیوب ویل اور 18ہزار پریشر پمپس لگائے ہیں جو 2008تک پورے کرک میں صرف 218ٹیوب ویل تھے جبکہ اپنے حلقہ نیابت میں سکولوںاور کالجوں کا جال بچھادیاہے اور ہر بچے کو تعلیم کا بنیادی حق یقینی بنادیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.