آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا شبقدر کے نواحی گائوں کتوزئی میں رونما ہونیوالے وقع کا نوٹس

ڈی پی او چارسدہ کو واقعے کی ابتدائی رپورٹس پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

اتوار 23 جولائی 2017 19:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود نے شبقدر کے نواحی گائوں کتوزئی میں رونما ہونے والے وقع کا نوٹس لے لیا لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس نے معاملے کی فوری تحقیقات اور ڈی پی او چارسدہ کو کتوزئی واقعے کی آج ہی ابتدائی رپورٹس پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈی پی او کو سات دن کے اندر اندر انکوائری مکمل کرنے اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے کسی بھی سرز د زیادتی کیلئے ضروری محکمانہ کاروائی شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

متعلقہ عنوان :