پی ایس پی کا کراچی میں اپنے کارکنوں کے قتل کے خلاف لندن میں الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج

اتوار 23 جولائی 2017 19:00

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) کراچی میں اپنے کارکنوں کے قتل پر پاک سرزمین پارٹی نے لندن میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اتوار کو پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں کے کراچی میں قتل پر لندن میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی ۔ …