ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام خطے کی موجود ہ صورتحال پر 26جولائی کو سیمینار منعقد کیا جائے گا

اتوار 23 جولائی 2017 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام خطے کی موجود ہ صورتحال پر 26جولائی کو سیمینار منعقد کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ہونگے سیمینار میں خطے کی موجودہ صورتحال وتکالیف عالم اسلام کی تقسیم درتقسیم میں سربلندی وعروج کاراستہ کا موضع زیربحث ہوگا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی وصوبائی قائدین ،علماء کرام خطاب کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :