قلعہ سیف اللہ میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 30کلو چرس برآمد

اتوار 23 جولائی 2017 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) قلعہ سیف اللہ میں پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 30کلو چرس برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں پولیس نے ڈی ایس پی منظو ربلیدی کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے 30چرس برآمد کرلی ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرکے تحقیقا ت شروع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :