کراچی،گلستان جوہر بلاک جے کی عمارت میں آتشزدگی، درجنوں بجلی میٹرز جل گئے

اتوار 23 جولائی 2017 18:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک جے کی عمارت میں لگے بجلی کے میٹروں میں آگ لگ گئی،ذرائع کے مطابق میٹروں میں آگ لگنے اور دھماکوں کی آوازوں سے فلیٹوں کے مکین خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے،ذرائع کا کہنا ہے کہا آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس سے بجلی کے درجنوں میٹرز جل گئے۔

متعلقہ عنوان :