راولپنڈی پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائی،17ملزمان گرفتار

اتوار 23 جولائی 2017 18:20

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور آتش بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 17ملزمان کو گرفتارکر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ پیرودھائی پولیس نے طارق سی1200گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے ارشاد سی1100گرام چرس، سعد سی1300گرام چرس، تھانہ سول لائن پولیس نے اورنگزیب سی215گرام چرس، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے جاوید سی200گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے حماس صدیقی سی1380گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے حسن سی10لیٹر کھلی شراب، محسن سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے ظہیر سی10لیٹر کھلی شراب، بابر سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ وارث خان پولیس نے ذوہیب سی01عدد پستول30بور معہ05روند، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے حسن سی01عدد پستول30بور معہ04روند، ناظم سی01عدد پستول32بور معہ03روند، تھانہ مورگاہ پولیس نے ہارون سی01عدد پستول30بور معہ04روند، تھانہ گوجرخان پولیس نے وسیم سی01عدد پستول30بور معہ02روند، تھانہ گنجمنڈ ی پولیس نے ساگری سکیم کے مقام پر آتش بازی میں مصروف عمر ،سردار اور محمد سی24ہوائیاں،19انار،6چائنہ پٹاخے،10ماچس پٹاخے اور43سوتر گولے برآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :