Live Updates

’’لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا‘‘

عدالت میں عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا تبصرہ

اتوار 23 جولائی 2017 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) عدالت میں عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے تبصرہ کرتے ہوئے یہ مصرعہ پڑھا کہ’’لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا‘‘ایک نجی اخبار نویس نے وزیراعلی سے عمران خان کے منی ٹریل نہ دے سکنے پر تبصرہ کرنے کو کہا تو انہوںنے کہاکہ میں اس مصرعے کے سوا اور کچھ نہیں کہنا چاہتا کہ لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات