کوئٹہ ،لیویز کی کارروائی، ٹرک سے ممنوع جڑی بوٹیاں برآمد کرکے محکمہ جنگلات کے حوالے کردی گئیں

اتوار 23 جولائی 2017 17:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ میںلیویز کی کارروائی ٹرک سے ممنوع جڑی بوٹیاں برآمد کرکے محکمہ جنگلات کے حوالے کردی گئیں تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے نواحی علاقہ ہنہ میں لیویز نے دوران چیکنگ ٹرک نمبر TAA059سے 70من ممنوع جڑی بوٹیاں برآمد کرکے ڈرائیور محمد رمضان کو حراست میں لے لیا بعد ازا ںجڑی بوٹیاں اور ٹرک محکمہ جنگلا ت حکام کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :