زیارت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اتوار 23 جولائی 2017 17:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) زیارت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق اتوا رکو زیارت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عبدالسلام اور دولت نامی افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق واقع پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے علاقے میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :