ضلع مستونگ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اتوار 23 جولائی 2017 17:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) ضلع مستونگ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز اسلام آبا د کی مطابق اتوار کو صبح دس بجے مستونگ اور گردنواح میں زلزلے کے جھکٹے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.4ریکارڈکی گئی اور اسکی گہرائی زمین میں گیارہ کلو میٹر نیچے تھی جبکہ زلزلے کا مرکزقلات سے 35کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے تاہم زلزلے میں کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا �

(جاری ہے)