تھا نہ حطاراور کھلا بٹ کے ایس ایچ اوز تبدیل، کیڈٹ چن زیب تھانہ کھلابٹ،ہادی پرستان تھانہ حطار تعینات

اتوار 23 جولائی 2017 17:00

ہری پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء) ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر ہری پور نے تھا نہ حطاراور کھلا بٹ کے ایس ایچ اوز کو تبد یل کر نے کے احکا ما ت جا ری کئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر ہر ی پور ند یم شہز اد بخا ری نے ایس ایچ او تھا نہ حطار کیڈ ٹ چن زیب کو تبد یل کر کے تھا نہ کھلا بٹ کا چا رج دے دیا ہے جبکہ سب انسپکٹر ہا دی پر ستا ن کو تھا نہ حطار کا نیا ایس ایچ او تعینا ت کر دیا ہی- دو نو ں افسرا ن کو فو ری طور پر اپنی نئی تعینا تیو ں پر چا رج لینے کا حکمنا مہ بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔دو نو ں افسرا ن ہر ی پورسمیت ہز ارہ کے مختلف تھا نو ں میں اپنے فرا ئض سر انجا م دے چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :