جے آئی ٹی رپورٹ جھوٹی،وزیراعظم کی دبئی میں اقامہ اور ملازمت کی تحریری وضاحت پیش
وزیراعظم نے 2013ء کے الیکشن میں اقامہ اور ملازمت کو ظاہرکیا،کاغذات نامزدگی پرریٹرننگ آفیسراین اے 120کے دستخط بھی موجود ،مخالفین نے آمدن سے زائد اثاثوں کابھی کوئی ثبوت نہیں دیا ،بینک حکام نے غلطی سے نوازشریف کوشوگرملزکاسی اسی او لکھا،خصوصی کالم نہ ہونے کی وجہ سے الگ ظاہرنہیں کیاگیا۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 جولائی 2017 15:54
(جاری ہے)
وزیراعظم نے اس اقامے پرکئی بار یو اے ای کاسفر بھی کیا۔وزیراعظم نوازشریف کے اقامے کانمبر7104231-2006-201ہے۔اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نوازشریف کے ایف زیڈ ای کمپنی میں ملازمت چھپانے کاالزام بھی جھوٹا ثابت ہوگیاہے۔
وزیراعظم نے کاغذات نامزدگی میں خود کوایف زیڈ ای کمپنی کاچیئرمین ظاہرکیاہواہے۔جون 2012ء تک نوازشریف 26کروڑ 16لاکھ اثاثوں کے مالک تھے۔وزیراعظم نے 2011ء میں 25لاکھ 13ہزارانکم ٹیکس دیا۔جبکہ وزیراعظم نوازشریف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کابھی کوئی ثبوت نہیں دیا گیا۔اسی طرح جے آئی ٹی میں وزیراعظم نوازشریف کوچوہدری شوگرملزکاسی ای او قراردیاگیا۔لیکن یہ بھی غلطی بینک حکام سے ہوئی ہے۔بینک حکام نے غلطی سے نوازشریف کوشوگرملزکاسی اسی او لکھا۔خصوصی کالم نہ ہونے کی وجہ سے الگ ظاہرنہیں کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.