مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

اتوار 23 جولائی 2017 15:31

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2017ء) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے مژھل میںایک فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :