میرے ارد گرد منافق لوگوں کی بھرمار ہے،سلمان خان

بعض لوگ میری پارٹیوں میں شریک ہوکر میرے پیٹھ پیچھے برائیاں بھی کرتے ہیںمگر میں ایسی باتوں کی پرواہ نہیں کرتا،مجھے خدا کے انصاف پرپورا یقین ہے،انٹرویو

اتوار 23 جولائی 2017 15:31

07-17/--21 کرینہ کپور سے تشبیہ دینے کی خبروں سے واقف ہوں،سجل علی ْمیری تمام تر توجہ اپنے کام پر ہے اور میں کرینہ کپور سے بڑھ کر کچھ کرنا چاہتی ہوں،انٹرویو 07-17/--22