چوہدری نثار کی کمرمیں شدید تکلیف، پریس کانفرنس کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 جولائی 2017 14:55

چوہدری نثار کی کمرمیں شدید تکلیف، پریس کانفرنس کل تک کیلئے ملتوی کردی ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2017ء ) : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی کمر شدید تکلیف کے باعث پریس کانفرنس ایک دن کیلئے ملتوی کردی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی آج کی پریس کانفرنس ملتوی کردی ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ چوہدری نثار کی کمر میں شدید تکلیف شروع ہوگئی ہے۔جس کے باعث انہوں نے اپنی آج کی پریس کانفرنس کل تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :