قومی جغرافیہ کانفرنس (کل)شروع ہوگی

اتوار 23 جولائی 2017 14:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء)پشاوریونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے زیراہتمام دوروزہ قومی کانفرنس 25 سے جولائی کوباڑہ گلی سمرکیمپس میںمنعقدہوگی ۔

(جاری ہے)

کانفرنس کے چیف آرگنائزرپروفیسرڈاکٹرفضل الرحمن چترالی اورکوارڈینیٹرپروفیسرڈاکٹراحسان اللہ کے مطابق کانفرنس میں ملک بھرسے مندوبین شرکت کریں گے۔