صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ زرسانگہ کے گھر پر فائرنگ ، گلوکارہ سمیت 7افراد زخمی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 جولائی 2017 13:55

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ زرسانگہ کے گھر پر فائرنگ ، گلوکارہ سمیت ..
نوشہرہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2017ء ) : صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ زرسانگہ کے گھر پرنامعلوم عناصر نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجہ میں گلوکارہ ، 2بیٹیاں اور 4دیگرافراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ زرسانگہ کے گھر پرنامعلوم عناصر نے حملہ کردیا۔ حملے میں صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ زرسانگہ، 2بیٹیوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔جبکہ پولیس نے واقعہ سے متعلق قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :