برائلر گوشت کی قیمت میں ایک روز میں15روپے فی کلو اضافہ

اتوار 23 جولائی 2017 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء)تعطیل کے روز برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 184روپے سے بڑھ کر 199روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔