میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا مواد بے بنیاد اور من گھڑت ہے‘ سیاست میں آئے غلط لوگ ایسی حرکتیں کررہے ہیں،وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا بیان

اتوار 23 جولائی 2017 11:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2017ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے وال مواد بے بنیاد اور من گھڑت ہے‘ سیاست میں آئے غلط لوگ ایسی حرکتیں کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک بیان آصف کرمانی نے کہا کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا مواد بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ سیاست میں آئے غلط لوگ ایسی حرکتیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلین والا مواد گندی سیاست کا حصہ ہے۔

متعلقہ عنوان :