قومی ہیرو سرفرازاحمد کترینہ کیف اور ماہرہ خان کے مداح نکلے

کراچی میں وکٹ کیپر بیٹسمین کے اعزاز میں ہونے والی تقریب عمر شریف شو بن گئی

اتوار 23 جولائی 2017 10:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جسے عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔

(جاری ہے)

لیجنڈری اداکار کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے کیا جذبات کا اظہار۔ انہوں نے کترینہ کیف اور ماہرہ خان کو فیورٹ قرار دیا۔ تقریب میں سرفراز احمد کے حق میں دعائیں بھی کی گئیں۔ تقریب کے اختتام پر سرفراز احمد اور عمر شریف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔