کوئٹہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے پسٹل قبضے میں لے لیا

ہفتہ 22 جولائی 2017 23:50

کوئٹہ۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) کوئٹہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ میں پولیس نے دوران چیکنگ ایک شخص ڈنگر خان کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے ایک پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے گرفتارہونے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :