ڈیرہ بگٹی ،سیلابی ریلے میں بہہ کرایک نوجوان جاں بحق

ہفتہ 22 جولائی 2017 23:50

کوئٹہ۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) ڈیرہ بگٹی میں بارشوں کے باعث پہاڑوں سے آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہفتہ کو ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں شدید بارشوں کے باعث پہاڑوں سے آنے والے سیلابی میں بہہ کرایک شخص راضی بگٹی ہلاک ہوگیا انتظامیہ نے نعش پانی سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :