اٹک،پی پی پی کے زیر اہتمام گو نواز گو ریلی آج سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان کی رہا ئش گاہ سے نکالی جا ئیگی

ہفتہ 22 جولائی 2017 23:13

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) پی پی پی کے زیر اہتمام گو نواز گو ریلی آج 23جو لائی شام پا نچ بجے مر کزی رہنما پی پی پی سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان کی رہا ئش گاہ شین باغ ہا ئوس پیپلز سیکر ٹریٹ سے نکالی جا ئے گی یہ بات انچار ج ضلعی میڈیا سیل پی پی پی ملک امداد حسین اعوان نے ایک ملاقات میں بتائی ۔

متعلقہ عنوان :