وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محمدانورچھٹہ کے انتقال پر دُکھ اورافسوس کا اظہار

ہفتہ 22 جولائی 2017 22:35

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محمدانورچھٹہ کے انتقال پر دُکھ اورافسوس کا ..
کوئٹہ۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق چیئرمین یونین کونسل کرخ ضلع خضدار محمدانورچھٹہ کے انتقال پر دُکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے مرحوم کے خاندان کے نام اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اُن سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دُعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اورسوگوارخاندان کو یہ صدمہ صبروہمت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :