خضدار میں پک اپ گاڈی الٹنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے

ہفتہ 22 جولائی 2017 22:23

خضدا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) آڑینجی میں پک اپ گاڈی الٹنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے آمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ سے آڑینجی جانے والی پک گاڑی ٹائر برسٹ جانے کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں ، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :