وزیردفاع صرف نام کے وزیر ہیں انکو اپنے محکمہ کے بارے نہیں پتا تو وزیراعظم کیسے بن سکتے ہیں

ہفتہ 22 جولائی 2017 21:02

وزیردفاع صرف نام کے وزیر ہیں انکو اپنے محکمہ کے بارے نہیں پتا تو وزیراعظم ..
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ تازہ ترین22جولائی2017ء) نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی نصرت عباسی کا کہنا ہے کہ وزیردفاع خواجہ آصف صرف نام کے وزیر دفاع ہیں انکو تو اپنے محکمے کا نہیں پتا تو وہ وزیراعظم کیسے بن سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم انہوں نے وزیردفاع کو وزیراعظم بننے کے سوال پر کہا کہ وزیردفاع کبھی وزیراعظم جیسے اعلیٰ عہدے کے لیے اہل نہیں تاہم وہ وزیراعظم نہیں بنے گے۔ سینئر صحافی کا مزید کہنا ہے تا کہ وہ اتنے پرانے کارکن نہیں ہے انکی سیاست کاآغاز انکے والد کی وفات کے بعد ہوا تاہم وہ وزارت عظمیٰ جیسے اہم عہدے کے اہل نہیں ہیں۔ سینئر صحافی نے خواجہ آصف کے بارے میں مزید کیا کہا اپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔ 

متعلقہ عنوان :