کوئٹہ ،پو لیس کی کا رروائی حب سے اغوا ء ہو نیوالے ٹیکسی ڈرائیو ر کو با زیا ب کرا لیا گیا

ہفتہ 22 جولائی 2017 21:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) بلو چستان کے ضلع نصیر آ با د میں پو لیس نے کا میا ب کا رروائی کر تے ہو ئے حب سے اغوا ء ہو نے والے ٹیکسی ڈرائیو ر کو با زیا ب کرا لیا ہے ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق بروز ہفتہ با با کوٹ پو لیس نے ایس ایس پی نصیرآباد ظہور بابر آفریدی کی خصوصی ہدایت پر بابا کوٹ ایس ایچ او سیدحیدرشاہ کی سر برا ہی میں کوٹ پلیانی تھا نہ کی حدود میں کارروائی کرکے 10 روز قبل حب چوکی سے اغوا ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور محمدنواز پیچوھا کو بازیاب کر لیا ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :