وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ سے ملاقات ،سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

ہفتہ 22 جولائی 2017 21:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر سیفران جنرل(ر)عبدالقادر بلوچ نے یہاں اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔