کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کی اہم ملاقات

ملک کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

ہفتہ 22 جولائی 2017 20:43

کوئٹہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کی اہم ملاقات
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی وزیر سیفران جنرل(ر)عبدالقادر بلوچ نے یہاں اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔