لاہور،پولیس نے کارروائی کرکے 5رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 22 جولائی 2017 20:32

لاہور،پولیس نے کارروائی کرکے 5رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ ڈکیت گینگ گھروں اور دکانوں میں گھس کر پیسے لوٹا کرتے تھے اور دیگر سنگین وارداتو ںمیں بھیہ ملوث تھے ۔

(جاری ہے)

ایس پی سی آئی اے طارق مستوئی نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 17لاکھ سے زائد کی نقدی بھی برآمد ہوئی ہے جبکہ مزید تفتیش کی جار ہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :