آپریشن خیبر فور کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بریخ چوٹی کلیئر کرانے کے بعد راجگال وادی کو کلیئر کیا جا رہا ہے ، انشاء اللہ پاکستان کا ایک ایک چپہ پر امن ہو گا، بیان

ہفتہ 22 جولائی 2017 20:32

آپریشن خیبر فور کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) آپریشن خیبر فور کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق آپریشن خیبر فور کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بریخ چوٹی کلیئر کرانے کے بعد راجگال وادی کو کلیئر کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ پاکستان کا ایک ایک چپہ پر امن ہو گا۔

متعلقہ عنوان :