دوسروں پر جھوٹ نہیں باندھنا چاہیے ‘ جب خود ایک سچ کی مار ہوں ‘ باپ بھی کرپٹ اور بیٹا بھی کرپٹ

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا ٹوئٹر پر بیان

ہفتہ 22 جولائی 2017 20:18

دوسروں پر جھوٹ نہیں باندھنا چاہیے ‘ جب خود ایک سچ کی مار ہوں ‘ باپ بھی ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں پر جھوٹ نہیں باندھنا چاہیے ‘ جب خود ایک سچ کی مار ہوں ‘ باپ بھی کرپٹ اور بیٹا بھی کرپٹ ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عابد شیر علی نے کہا کہ دوسرو ںپر جھوٹ نہیں باندھنا چاہیے جب خود ایک سچ کی مار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ باپ بھی کرپٹ اور بیٹا بھی کرپٹ ۔ انہوں نے کہا کہ ’’اب تیرا کیا ہو گا کالیا‘‘۔ …