چکوال، تھانہ نیلہ کے علاقے میں تین مفرور ملزمان گرفتار

ہفتہ 22 جولائی 2017 19:44

چکوال، تھانہ نیلہ کے علاقے میں تین مفرور ملزمان گرفتار
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) قصبہ ڈینگی بالا تھانہ نیلہ کے علاقے میں تین مفرور ملزمان کے علاوہ انہیں پناہ دینے والے افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

نیلہ پولیس چکوال نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر وہاں پر ایک عرصہ سے چھپے ہوئے تین مفروروں کو گرفتار کیا اور جن مکانوں میں انہیں پناہ دی گئی تھی ان کے مالکان کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مزید تفصیلات آرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :