ہسپتال میں آگ شارٹ سر کٹ کے باعث لگی،آگ پر قابو پالیاگیا،ایم ایس سول ہسپتال

ہفتہ 22 جولائی 2017 19:44

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء)میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ سو ل ہسپتا ل ملتان ڈا کٹر زاہد اختر نے کہا ہے کہ ہسپتا ل میں آ گ شا رٹ سر کٹ کے با عث لگی جبکہ ہسپتا ل کے سٹا ف اور ضلعی ا نتظا میہ کی بر وقت کا وشو ں کی وجہ سے آ گ پر مکمل طو ر پر قابو پا لیا گیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ بجلی کے تا ر شا ر ٹ سر کٹ ہو نے پر آ گ بھڑ کی ۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں آ گ بجھا نے کے آ لا ت موجود تھے جبکہ ضلعی انتظا میہ کے دیگر ادا رو ں کے با ہمی تعاون سے زیا دہ نقصا ن نہیں ہوا ۔

انہو ں نے کہا کہ آ گ سے کو ئی مر یض متا ثر نہیں ہو ا،آ گ پر مکمل قابو پا نے کے بعدمریضو ں کوپھر وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے ۔ایم ایس نے مزید کہا کہ آ گ کا لگنا قد رتی امر تھا تا ہم ہسپتا ل و ضلعی انتظا میہ کی بروقت کاررو ائی سے اس پر قا بو پا لیا گیا ہے ۔