جمعیت کے رہنماء حاجی میر عثمان بادینی کو ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نے پر مبارک باد

ہفتہ 22 جولائی 2017 19:18

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) جمعیت علماء اسلام مقصودا ٓباد کوہنگ یو نٹ کے عہدیداران حاجی محمد اکبر لہڑی ،مولانا اشرف علی ،حاجی محمد اکبر پندرانی ، عبدالحمید جتک ،مولانا محمود الحسن ،حافظ محمد ادریس اور دیگر نے اپنے جاری کر دہ اخباری بیان میں جمعیت کے رہنماء حاجی میر عثمان بادینی کو ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نے پر مبارک باد دی ہیں انہوں نے امید ظاہر کی ہیکہ حاجی میر عثمان بادینی علاقہ کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیئے دن رات محنت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :