نارنگ منڈی ،55سالہ شخص لاہور میںدولاکھ روپے سمیت پراسرارطورپرلاپتہ

ہفتہ 22 جولائی 2017 18:37

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) نارنگ منڈی کے محلہ محمدپورہ کا 55سالہ شخص سلامت علی بھٹی لاہور میںدولاکھ روپے سمیت پراسرارطورپرلاپتہ ہوگیا لواحقین پر غشی کے دورے ۔

(جاری ہے)

ان کے بیٹوںرفاقت علی اور صداقت علی نے بتایاکہ وہ اپنے دامادکو لاہور میںدولاکھ روپے دینے کیلئے گئے اور دامادتک پہنچنے سے قبل ہی لاہورمیں لاپتہ ہوگئے انہیںہرجگہ تلاش کیاگیالیکن وہ نہ مل سکے انہوںنے انسانی ہمدردی کے تحت عوام سے تلاش میں مددکی اپیل کی ہے رابطہ 0305-4861675 03314797569

متعلقہ عنوان :