وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے جرمنی کے سفیر اور قونصل جنر ل کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 22 جولائی 2017 18:02

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے جرمنی کے سفیر اور قونصل جنر ل کی ملاقات ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ہفتہ کو پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر تیلو کلنر اور کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل رائنر شمیڈشننے وزیراعلیٰ ہائوس میںملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع، تھر ایئرپورٹ پر پہلی لینڈنگ، تھر بلاک2 میں کان کنی اور پاور پلانٹ لگانے کی پیش رفت اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :