ترکی کاگلگت بلتستان میں توانائی ، سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

ہفتہ 22 جولائی 2017 17:52

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) ترکی نے گلگت بلتستان میں توانائی ، سیاحت اور دوسرے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی ظاہر کرتے ہو ئے کہا ہے کہ کاقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ترک زبان کا مرکز قائم کرنے کا خواہشمند ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ بات پاکستان میں ترکی کے سفیر نیگلگت میں گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان کے ساتھ ایک ملاقات میں کہی۔ترک سفیر نے کہا کہ ترکی ملک قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ترک زبان کا مرکز قائم کرنے کا خواہشمند ہے۔وزیراعلی نے تعلیم کے شعبے کی بہتری کیلئے ترک حکومت کے کردار کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :