Live Updates

دوسروں کے خلاف سازشوں میں اپنی الماری کھلی چھوڑ گئے، الماری سے ڈھانچے باہر آ گرے ہیں

مریم نواز کا عمران خان کے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب پر ٹوئٹرپیغام

ہفتہ 22 جولائی 2017 17:52

دوسروں کے خلاف سازشوں میں اپنی الماری کھلی چھوڑ گئے، الماری سے ڈھانچے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسروں کے خلاف سازشوں میں اپنی الماری کھلی چھوڑ گئے، الماری سے ڈھانچے باہر آ گرے ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب کے رد عمل میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ دوسروں کے خلاف سازشوں میں اپنی الماری کھلی چھوڑ گئے، الماری سے ڈھانچے باہر آ گرے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :