دبئی میٹرو ٹرین کا حصہ بننے کے لیے 50نئی ٹرینیں فرانس میں تعمیر کے مراحل کا حصہ

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 22 جولائی 2017 17:16

دبئی میٹرو ٹرین کا حصہ بننے کے لیے 50نئی ٹرینیں فرانس میں تعمیر کے مراحل ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جولائی2017ء) ۔ دبئی میٹرو ٹرین کا حصہ بننے کے لیے 50نئی ٹرینیں فرانس میں تعمیر کے مراحل سے گزر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

حال ہی میں دبئی میڈیا آفس نے نقل و حمل کے حکام کی ٹرینز کی تعمیراتی سائٹ کے دورے کی ویڈیو جاری کی ہے۔تاکہ مستقبل میں اس ٹرین کا سفر کرنے والے مسافر بھی ٹرین کے ڈیزائن کو دیکھ سکیں۔