دوسرو ں کیخلاف سازش میں الماری کھلی چھوڑدی،تمام ڈھانچے باہرآگرے،مریم نواز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 22 جولائی 2017 16:38

دوسرو ں کیخلاف سازش میں الماری کھلی چھوڑدی،تمام ڈھانچے باہرآگرے،مریم ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2017ء ) : وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کااپنانظام ہے، عمران خان کی منی ٹریل نامکمل ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے عمران خان کے سپریم کورٹ میں دائر جواب پراپنے ٹویٹ میں کہاکہ اللہ تعالیٰ کااپنانظام ہے۔ دوسرو ں کیخلاف سازشوں میں اپنی الماری کھلی چھوڑ گئے۔الماری سے ڈھانچے باہرآگرے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی منی ٹریل نامکمل ہے۔واضح رہے سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت کے دوران حکومتی ایوانوں میں کافی خاموشی رہی۔تاہم آج مریم نوازکاٹویٹ سامنے آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :