اللہ انصاف کرے گا، صحافی کے سوال پر ظفر حجازی کا جواب

ہفتہ 22 جولائی 2017 17:07

اللہ انصاف کرے گا، صحافی کے سوال پر ظفر حجازی کا جواب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2017ء) سابق چیئرمین سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر حجازی نے الزامات سے متعلق صحافی کے سوال پر کہا ہے کہ اللہ انصاف کرے گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ظفر حجازی کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا اور جب ان کو واپس پمز ہسپتال لے جانے کیلئے وین میں بیٹھانے کیلئے لایا گیا تو اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ پر جو الزامات ہیں ان پر کیا کہیں گے تو ظفر حجازی نے جواب دیا کہ اللہ انصاف کرے گا