․چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن سی7سالہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا،بچے کا تعلق کراچی سے ہے،ورثاء کی تلاش جاری

ہفتہ 22 جولائی 2017 16:19

․چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن سی7سالہ بچے کوحفاظتی ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن سی7سالہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا ،چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق بچہ خود کو کراچی کے علاقے عزیزآباد کا رہائشی بتاتا ہے ،اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محمد جمال ٹرین کے ذریعے ملتان آیا جہاں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا،چائلڈپروٹیکشن بیورو نے بچے کے ورثاکی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :