پا کستان کی 4بڑی سیا سی پارٹیوں کو پانا مہ کیس کے تا ریخی فیصلے کی تاریخ کا انتظار

ہفتہ 22 جولائی 2017 15:24

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پا کستان کی 4بڑی سیا سی پارٹیوں کو پانا مہ کیس کے تا ریخی فیصلے کی تاریخ کا انظار پاکستان پیپلز پارٹی نے آج سے گونواز گو ریلیاں نکا لنے کی کال دے دی پی ٹی آئی نے بھی جگہ جگہ گلی گلی میں شور ہے نوا ز شریف کا سارا ٹبر چور ہے بینرز لگا دیے جماعت اسلا می نے بھی گو نواز گو ریلیاں نکا لنے کے انتظامات مکمل کر لیے مسلم لیگ نون کے حا میوں نے شہر بھر میں وزیر اعظم میاں نوا شریف اور انکے خا ندان کے حق میں شہر بر میں بینرز لگا دئے اور میاں نوا شریف کے حق میں ریلیاں نکا لنا شرو ع کر دی تفصیل کے مطا بق ملک بھر کی سیاسی پارٹیوں کو پا نامہ کیس کے تا ریخی فیصلے کی تاریخ کا انتظار ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اس سلسلہ میں فیصل آباد جسے نون لیگ کا قلعہ سمجھا جا تا وزیر اعظم میاں نواز شریفکے حق میں ریلیاں نکالنا شروع کر دی اور جگہ جگہ خیر مقدمی بینر لگا دییزیادہ بینرز پر یہ نعرہ درج ہے نواز شریف تیرا ایک اشارہ حا ضر حا ضر لہو ہمارادوسری پاکستان پیپلز پارٹی نے آج بروز اتوار سے گو نواز گوریلیا نکا نے کی کال پورے پا کستان میں دے رکھی ہیپی ٹی آئی نے بھی مختلف جگہوں پر بینرز آویزاں کر دیے ہیں جن تحریر ہے گلی گلی میں شور ہے نو از شریف کا سارا ٹبر چور ہے جماعت اسلا می نے بھی پانامہ کیس فیصلے کے فوری بعد ریلیاںنکا لنے کے لیے کارکنوں کو کال دے دی ہے حکومت مخا لف کسی بھی سیا سی پارٹیوں کا ریلیاں نکا لنے کے لیے اتحاد نہیں ہو سکا۔