ڈاکٹر مشرف رسول قومی ایئر لائن کے نئے سی ای او نامزد

ہفتہ 22 جولائی 2017 15:08

ڈاکٹر مشرف رسول قومی ایئر لائن کے نئے سی ای او نامزد
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سابق بیورو کریٹ ڈاکٹر مشرف رسول کو پی آئی اے کا نیا سی ای او مقرر کرنے کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کو پی آئی اے کے سی ای او کے کے لئے تین نام بھیجے گئے تھے تاہم وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈاکٹرمشرف رسول کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :