سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 جولائی 2017 14:14

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جولائی 2017ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔

(جاری ہے)

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 4.6 اور گہرائی 268 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔

متعلقہ عنوان :